Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 26 2025 17:35:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300/400 کمزور ہوئی ہے اور 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 29 تاریخ والے جہاز میں 21000 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے .
Aug 26 2025 17:25:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 26 2025 17:24:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں مال فارغ کرکے بکنگ میں جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ .
Aug 26 2025 17:23:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 117.5/118 کینیڈا کے مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 26 2025 17:22:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں صبح پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8575/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تنزانیہ سے 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ستمبر شپمنٹ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 190.91 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2025 16:29:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے اوپر ریٹ جاتا ہے بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہو جاتی ہے اور جب نیچے ریٹ جاتا ہے تو بیچ کم جبکہ گاہکی بڑھ جاتی ہے۔ .
Aug 26 2025 15:34:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17225 یونائیٹڈ 17170 ڈھرکی 17350 گھوٹکی 17325 اے کے ٹی 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 26 2025 15:25:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 570/80 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم گودام کے مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا 8/9 ایک ایک 770/775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 390/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 26 2025 14:45:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 26 2025 14:44:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 200 بوری تک کی آمدن تھی اور خشک مالوں کے 21000/22750 جبکہ ہلکی کوالٹی نمی والے مالوں کے 13000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہے بارشوں کی بعد آمدن میں دن بہ دن آمدن میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott