Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 25 2025 17:18:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 17:10:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ لوکل مارکیٹ 11000 کا لیول ہے فیصل آباد منڈی میں۔ لوکل سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ کٹائی بھی ابھی مکمل نہیں ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نائجیریا سے 950/975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ چائنہ کے اندر پچھلے دنوں کانفرنس میں 980/1000 ڈالر میں کام ہوئے ہیں پاکستان سے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال سست ہے۔ .
Aug 25 2025 17:09:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال پڑے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 25 2025 17:07:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ گاہک ہیں جبکہ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 25 2025 16:24:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 209.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2025 16:06:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17325 یونائیٹڈ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2025 15:27:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2025 15:25:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 100 بوری تک کی آمدن تھی زیادہ تر گیلے مالوں کی آمدن تھی اور 18000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2025 15:24:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 25 2025 14:58:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500/800 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 21800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال کم ہیں جس کی وجہ سے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ تاہم ستمبر سیلر آپشن مال سٹار ضعیم 21200 میں مل جاتے ہیں۔ لوکل بازار جیسے ہی تیز ہوتا ہے امپورٹرز مال بک کروا کر لوکل میں سیلر آپشن مال بیچ دیتے ہیں نفع رکھ کر۔ بکنگ 1680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott