Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 24 2025 17:31:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن لائنوں پر 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر تھوڑا بہت سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہے جو فروخت کر رہ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3750/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بڑے شہروں میں ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کا 3800 جبکہ پلانٹ والے مال کے 3900/3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں ان ریٹوں میں دکاندار گاہک بھی ہیں۔ مال بک بھی جاتے ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:18:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ حمزہ آر وائی کے کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ملز اور ڈیلرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی نکلی ہے بازار تیز ہو گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2025 15:48:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے۔ انڈیا دہلی منڈی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 6450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا موسمی صورتحال تبدیل ہونے کی وجہ سے فصلیں متاثر ہیں جس کی وجہ سے انڈیا 650 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ا گئ ہے اور انڈیا حاضر میں بھی آسٹریلیا سے مال خرید گیا ہے۔ انڈیا مارکیٹ مزید تیز نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان لوکل میں بھی لونگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2025 15:28:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2025 15:22:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 15:20:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13400/13700 جبکہ گولی کوالٹی 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2025 15:19:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ 40/50 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 15:15:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک ہے۔ جن ایکسپورٹرز نے اوپر ریٹوں میں ٹینڈر دیا ہے کوریا کا لوکل مارکیٹ میں گاہک ہیں۔ .
Jul 24 2025 15:02:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہیں۔ کل کرمسن کا ویسل پورٹ پر لگ جائے گا 2/4 دن میں ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی پھر وہی ریٹ چلے گا۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 15:02:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اگست ڈلوری مالوں کے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں فل حال گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott