Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 24 2025 12:00:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 9300/9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے 4000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Jul 23 2025 18:32:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 18:22:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 18:22:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد سائڈ بارشیں ہیں فلحال کوئی خاص گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 23 2025 18:21:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 23 2025 18:04:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں تاہم 1/2 دن تک بلک میں مال آرہے ہیں اور مزید 5/7 دن تک ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 23 2025 18:03:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے کل کرمسن کا ویسل بھی پورٹ پر لگ جائے گا ٹریڈرز اسی میں ہی گاہک ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2025 18:02:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2025 17:36:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ضعیم سٹار برانڈ کا 18400 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ اور 20/25 اگست تک ڈیلیوری۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی 19400/500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال پیمنٹ کا بحران ھے۔ دوسری جانب دوکاندار حضرات ابھی خریداری نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ھے۔ .
Jul 23 2025 17:35:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 16675 جبکہ حمزہ آر وائی کے 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام کم ہے نیچے گورنمنٹ کے دباؤ کی وجہ سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott