Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 31 2025 21:17:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے دو جہاز لگ چکے ہیں۔ جن میں تقریباً 42 کنٹینر پورٹ پر لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 اگست تک پورٹ پر 4 جہاز مزید لگیں گے۔ ایک جہاز یکم اگست کو جبکہ ایک جہاز 3 اگست کو لگے گا۔ پھر 10 اگست کو دو جہاز پورٹ پر لگنے ہیں۔ .
Jul 31 2025 18:49:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں جے ڈی گروپ 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ نہیں ہے فلحال کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jul 31 2025 18:40:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت گاہکی بھی ہے اور بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Jul 31 2025 18:38:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست سیلر آپشن سودوں کے 18700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Jul 31 2025 18:21:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 31 2025 18:21:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2025 18:20:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 31 2025 18:20:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سٹاکسٹ کی بیچ ہے جبکہ نیچے خریدار کم ہے۔ .
Jul 31 2025 17:52:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2025 17:49:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott