Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jun 30 2025 22:38:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ 12 جولائ کی پیمنٹ پر 17300 کا گاہک ہے جبکہ 19 جولائ پیمنٹ پر 17450 کا گاہک ہے۔ فل جولای کے سودوں کا ریٹ مزید 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور چیمبر میں 17890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اوپن میں ہر گھر کا اپنا ریٹ ہے۔ اوپن میں اچھے بڑے گھر فارورڈ میں مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Jun 30 2025 20:41:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے ۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 30 2025 20:41:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:26:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی 17100/125 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا زون رمضان العربیہ 17615 فیصل آباد سائڈ کسان 17550 کمالیہ 17330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17190 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 18:12:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:11:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:10:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21300 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ یکم اگست سے 15 سپتمبر سیلر آپشن کے سودوں کے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ واہنڈو اور شیخوپورہ منڈی میں 16000/21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:58:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال اچھی کوالٹی مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:57:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 86 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5100 والی مارکیٹ 5186 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 30 2025 17:44:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 17100/125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے جبکہ حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17180/90 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott