Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jun 28 2025 14:52:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جون کے سودے 17140/50 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17720/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 14:52:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200 جبکہ مشین کلین 7000/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اوپن مال 250 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 28 2025 14:52:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ آج واہنڈو منڈی میں 16000/21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہے 50/100 گٹو تک آمدن ہے۔ .
Jun 28 2025 14:34:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا گولی کوالٹی 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ایرانی مال نہیں بک رہے ہیں سکھری دھنیا کے مال ہیں ابھی وہی چل رہے ہیں۔ .
Jun 28 2025 14:34:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 2000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تیز ہوئی ہے اور جبل علی پورٹ سے کراچی پورٹ کے لیے 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں یہ ریٹس سی آئی ایف ریٹس ہیں۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل بازار تیز ہے۔ .
Jun 28 2025 14:33:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ حاضر میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 14:32:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 28 2025 14:32:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 13:36:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17650 العریبیہ 17550 یونیکول 17550 رمضان 17550 سفینہ 17550 المعیز 2 17290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر کمالیہ 17320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17130 فاطمہ 17225 شیخو 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17175/215 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودے 17750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 28 2025 12:42:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott