Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Jun 12 2023 18:08:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام اباس۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ تاہم پرائوٹ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ آج 250 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5134 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی گاہکی نہیں ہے۔ اور انڈیا گوار گم 700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں 9925.60 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 120.32 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 12 2023 10:52:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 10 2023 17:12:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 10 2023 10:35:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انڈیا گوارہ 5392 روپیہ تک ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 08 2023 17:19:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 18500 روپیہ تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jun 08 2023 10:34:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کھل کر خریدار نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپاکر کوالٹی بھی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 07 2023 10:58:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 06 2023 16:26:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18200/300 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 06 2023 10:14:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 05 2023 16:24:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل کی مارکیٹوں میں 17200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 18000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jun 05 2023 10:46:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل کم ہوا ہے اور 17000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 18000 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2023 16:49:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے شام کے اوقات میں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 03 2023 10:43:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل کم ہوا ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2023 16:17:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل لائن 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی نرم ہوئ ہے اور انڈیا جودھپور منڈی میں 5497 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 01 2023 11:09:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ اگر 5560 روپیہ کوئنٹل ہو تو لوکل مارکیٹ میں 19292 کا ہی لیول بنتا ہے۔ فل حال نیچے گاہک کھل کر خریداری نہیں کر رہا ہے لوکل مارکیٹ میں۔ .
May 31 2023 16:33:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر نیشنل مارکیٹ 74.20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5561 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں گوار گم بھی 11012 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیزکے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل اور لوکل مارکیٹ دونوں میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 31 2023 11:52:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19300 روپیہ من تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 30 2023 16:51:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 800 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 19300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل سٹاکسٹ کی بیچ نہیں ہے۔ اس لیے پنجاب کی مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم گاہکی ٹھنڈی ہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5487.55 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
May 30 2023 10:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی مندیوں میں 70/30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 29 2023 16:00:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل کی منڈیوں میں 70/30 18500 روپیہ کوئنٹل پر رکا ہوا ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج انٹر نیشنل مارکیٹ بھی 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5506.90 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ دوسری جانب انڈیا میں گوار گم کا ریٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10874.15 روپیہ کوئنٹل تک رہا ہے انڈین کرنسی میں۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی اچھی تھی۔ .
May 29 2023 10:43:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 27 2023 17:40:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18300/400 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 93.310 کلو کے 18500 تک ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2023 10:43:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18300/18400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ بیچ نہیں ہے کھل کر مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 25 2023 11:08:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 24 2023 17:18:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
May 24 2023 10:48:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل بہتر اوپن ہوا ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ یک دم پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہو گئ تھی اس لیے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آئ ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 23 2023 18:16:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 1000 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 17500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 18000 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال گوارہ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اس سال گوارہ کے ریٹ 8500 روپیہ کوئنٹل سے اسٹارٹ ہوے تھے اور 20500 تک ٹریڈ ہو گیا تھا۔ یہ سال انویسٹرز کیلئے انتہائی بہترین سال تھا۔ اس وقت گوارہ کی مارکیٹ ٹھنڈی ہے کیونکہ جولائی اگست ستمبر جوکہ مون سون بارشوں کا سیزن کہلاتا ہے اور اس سیزن میں گوارہ کی کاشت ہوتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پاکستان میں بھی مون سون جب کہ انڈیا میں بھی مون سون میں ہی گوارہ کاشت ہوتا ہے۔ اس لئے اب گوارہ کی مندہ تیزی بارشوں کے سر پر ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گوارہ کی کاشت چونکہ ہندوستان اور پاکستان میں بارانی علاقوں میں ہی ہوتی ہے اس لئے مندہ تیزی والے بارشوں کے بعد ہی تخمینہ لگائیں گے کہ کیا کرنا چاہئے۔ فل الحال گوارہ میں پرافٹ ٹیکنگ کر لینی چاہیے۔ .
May 23 2023 10:51:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ گوار میل 210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 18 2023 19:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19200/19300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5574 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 18 2023 13:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ گوار میل بھی 215/220 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott