Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Aug 23 2023 16:05:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500/600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 23 2023 12:11:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ 171 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 6211 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 22 2023 16:47:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ آج انڈیا 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6435 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم شام میں 6390 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ گوار گم 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13394 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی جزبات بہتر ہیں۔ .
Aug 22 2023 11:13:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 21 2023 16:59:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400/500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 21 2023 11:09:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ گوارہ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 6199 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 19 2023 17:06:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انڈیا 6150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 19 2023 10:57:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے نیچے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 17 2023 18:00:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18600/400 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 19000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 17 2023 11:43:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6079 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 16 2023 16:34:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ صبح تیز تھی تاہم شام میں 175 روپیہ کوئنٹل مندی ہوئ ہے اور 6068 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 16 2023 12:17:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 63.70 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 6306 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 15 2023 17:11:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا بھی 6242 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی۔ .
Aug 15 2023 10:54:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 6242 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 12 2023 16:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور کھل کر بیچ نہیں ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 19000 تک ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 11:46:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا گرم ہے۔ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 6263.70 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 10 2023 16:27:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 18800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6063.25 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 10 2023 11:13:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے بھاؤ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18300 روپیہ کوئنٹل ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر 18600 روپیہ ہے 93.310 کلو کا۔ فل الحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا بہتر ہے اور 6100 روپیہ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 09 2023 16:04:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 70/30 کوالٹی 18300 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18600 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ آج تیز ہے 6089 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 09 2023 11:10:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 70/30 کوالٹی 18500 ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18800 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6035.30 روپیہ کوئنتل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 08 2023 17:17:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب لی منڈیوں میں 18500 روپیہ من ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18600/700 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 6060 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2023 11:46:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 70/30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جبکہ سندھ 19000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Aug 07 2023 15:59:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ انڈیا 295.70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 6027.60 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 07 2023 10:57:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ من ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 05 2023 16:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18600/18700 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 05 2023 13:06:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 5731.90 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2023 17:00:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا مارکیٹ 5677 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2023 12:00:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19100/200 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انٹر نیشنل مارکیٹ آج 30 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 5657 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 02 2023 16:44:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ آج 235 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5690 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 02 2023 12:55:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مل پاس 19000 جبکہ موقع پاس 19100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپاکر کوالٹی 19300/400 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott