Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
May 31 2023 12:27:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے. گاہک خاموش ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی 19500/20000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 30 2023 12:32:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں دھنیا ٹکڑا ایرانی 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 19500/20000 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 29 2023 12:17:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 500 روپیہ من کمزور ہے اور 14000 سے 14500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی 20000/20500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2023 12:42:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی 20000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 25 2023 12:19:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی ایرانی 15000/15500 جیسے حالات ہیں گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 14100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبلہ گولی دھنیا ایرانی کوئٹہ منڈی میں 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 24 2023 12:23:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی کے 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 18 2023 14:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جیسے حالات ہیں۔ دھنیا گولی ایرانی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 17 2023 15:10:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ .
May 16 2023 14:49:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جبکہ گولی دھنیا ایرانی 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 15 2023 15:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 15500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 11 2023 11:46:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور ٹکڑا 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 21500 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
May 10 2023 12:36:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ثابت کوئٹہ مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14300/400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایران کی کرنسی مضبوط ہوئ ہے۔ ڈالر بھی اوپن مارکیٹ میں 300پلس ہو گیا ہے۔ .
May 09 2023 12:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 15500 جبکہ گولی دھنیا ایرانی 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں سندھ کا گولی دھنیا 19000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 08 2023 12:39:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی کے ریٹ 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی دھنیا ٹکڑا کوالٹی کے 14100/14200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 06 2023 12:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000/15500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی دھنیا ایرانی 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نفع پکا کرنا چاہیے۔ انڈیا سے کافی مال ُبک ہوئے ہوئے ہیں۔ کوئٹہ بھی مارکیٹ 14200/300 روپیہ جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی ایرانی دھنیے کے۔ .
May 04 2023 12:11:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
May 03 2023 13:03:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 15000 جبکہ گولی 20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2023 15:13:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ایرانی پنکھا لگے مالوں کے۔ برانڈڈ مال 500/1000 مزید اوپر ہیں۔ فل حال لوکل منڈیوں میں مال کم ہیں۔ اس لیے جہاں کہیں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Apr 29 2023 13:02:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکہٹ بہتر ہے اور 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 13400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 27 2023 13:12:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 گولی 18000/18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 26 2023 12:49:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 جبکہ گولی دھنیا 19000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیات رکی ہوئ ہے۔ وی آی پی مال 20500 جیسے حالات ہیں .
Apr 19 2023 12:43:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ پے اور 20000/20500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے فیصل آباد مارکیٹ میں مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں جیسے ہی گاہکی نکلی ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500/14000 جیسے حالات ہیں جبکہ بارشی مال 11000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 13500 جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Apr 18 2023 12:17:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ڈھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی کوالٹی دھنیا 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبک کوئٹہ بھی 13300 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Apr 17 2023 12:57:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14000 جبکہ گولی دھنیا 18500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2023 12:48:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ گولی دھنیا 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 13:29:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کل مارکیٹ تیز تھی۔ 14500 تک ٹکڑا کوالٹی کے کام ہوئے تھے فیصل آباد منڈی میں تاہم آج 14000 جیسے حالات ہیں۔ گولی کوالٹی بھی کل 19000 تک کام ہوئے تھے آج 18500 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 13200/300 جیسے حالات ہیں۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 12 2023 12:30:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثانت فیصل آباد منڈی میں 13500/13800 جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔۔ کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 11 2023 12:05:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ جبکہ گولی دھنیا 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد اور کوئٹہ منڈی میں 13200/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بھی کوئ زیادہ دلچسپی نہیں لیتا۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرتا ہے۔ .
Apr 10 2023 11:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹکڑا کوالٹی 13000/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ٹکڑا 13500 جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 08 2023 12:52:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں اچھے مال 13000/13500 جبکہ ہلکے بارشی مال 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott