Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Sep 04 2025 14:56:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15500 جبکہ گولی کوالٹی 16400/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ .
Sep 03 2025 14:59:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15500 جبکہ گولی کوالٹی 16400/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 02 2025 15:22:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15500/15800 جبکہ گولی کوالٹی 16700/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 14:45:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15700/16000 جبکہ گولی کوالٹی 17000/17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دو ہفتوں میں مارکیٹ میں 2 ہزار روپیہ من کی تیزی آئی ہے ان ریٹس میں تھوڑا بہت نفع پکا کر نا چاہیے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر جو کراچی پورٹ پر 16300/16500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 30 2025 17:28:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15700/16000 جبکہ گولی کوالٹی 17100/17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott