Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Feb 02 2023 14:00:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3750 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ مارکییٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ والی مکئی 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نئی مکئی کی فصل جون میں آے گی۔ .
Feb 01 2023 13:54:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکی فتح جنگ کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 31 2023 14:02:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 30 2023 14:24:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 28 2023 13:25:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 26 2023 13:26:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں اور فتح جنگ کوالٹی کی بھی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 25 2023 13:58:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2023 13:17:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2023 13:45:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Jan 21 2023 13:45:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 19 2023 12:15:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 18 2023 13:41:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 17 2023 14:00:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 16 2023 14:22:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3350/3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jan 14 2023 13:23:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 12 2023 13:10:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 14:00:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3350/3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jan 10 2023 13:28:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فتح جنگ کوالٹی 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مکئی کی فصل اس سال گوجر خان کے گرد و نواح میں انتہائی کم پیدوار ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال فصل 100 ٹرک سے بھی کم ہوئی ہے۔ اس لئے ماہرین تیزی کا رجحان ہی بتاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس سال مکئی 4000 سے اوپر فروخت ہو سکتی ہے کیونکہ پیداوار انتہائی کم ہے۔ بعض ماہرین کہتے ہیں کہ اس دفعہ کوئی انوکھا ریٹ بھی بن سکتا ہے کیونکہ شارٹیج بہت بڑی ہے۔ .
Jan 09 2023 11:41:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مکئ گوجر خان کوالٹی تو مال ہی ختم ہیں فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 07 2023 12:07:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Jan 05 2023 12:17:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آبا۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 04 2023 12:57:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں فتح جنگ کوالٹی 50/100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 03 2023 13:31:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3200/3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 02 2023 13:28:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3200/3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 31 2022 12:45:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ کوالٹی 3200/3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 29 2022 12:03:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں فتح جنگ کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2022 14:28:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ کوالٹی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 14:01:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں جبکہ فتح جنگ کوالٹی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 26 2022 12:58:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں۔ فتح جنگ کوالٹی 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 24 2022 14:04:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی گوجر خان کوالٹی اکا دکا مال ہیں 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ فتح جنگ کوالٹی دیسی مکئ 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott