Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Sep 30 2023 15:18:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد میں 100 روپیہ من کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8600/8700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ .
Sep 30 2023 13:13:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔۔ .
Sep 30 2023 10:50:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Sep 30 2023 10:33:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 28 2023 15:30:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز خریداری کر لیتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 28 2023 10:07:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مزید نئے انویسٹرز بھی خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 27 2023 17:28:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300/8400 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن کی پیمنٹ پر 8800 تک کام ہوے ہیں۔ آج آرمی کے دو ٹینڈر ہوے ہیں۔ ایک ٹینڈر 13000 بوری کا 269.5 روپیہ کلو تک ہوا ہے جو 10780 روپیہ من بنتا ہے۔ جبکہ دوسرا 3000 بوری کا ٹینڈر 272 روپیہ کلو تک ہوا ہے جو 10880 روپیہ من بنتا ہے۔ ٹوٹل 1600 ٹن کا ٹینڈر ہوا ہے۔ جو تقریباً 133 ٹرک بنتے ہیں۔ 12 ٹن کے حساب سے۔ .
Sep 27 2023 16:07:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام میں مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 27 2023 10:34:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 26 2023 15:45:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ٹریڈرز مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Sep 26 2023 12:52:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دن کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام ہو رہے ہیں. .
Sep 26 2023 10:41:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 15:52:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Sep 25 2023 10:33:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کابلی مونگ حیدر آباد منڈی میں 7950 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2023 15:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 23 2023 10:24:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 21 2023 15:06:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 8250/8350 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 10:36:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 8450/8500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور مزید بھی مال لے رہے ہیں۔ .
Sep 20 2023 16:04:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8600 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ مضبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہے جس سے کٹی ہوئی فصل کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ مونگ ثابت میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 20 2023 10:20:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 19 2023 16:01:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد مندی میں رجحان کے ٹریڈرز ادھار پر مال بیچ دیتے ہیں۔ .
Sep 19 2023 10:34:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 8550/8650 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 18 2023 16:16:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من بڑھ گئی ہے اور 8600 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Sep 18 2023 10:10:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8350/8450 روپیہ من ریٹ ہے۔ خریداری کرنی چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 16 2023 16:03:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ شام کے اوقات میں 200 روپیہ من بڑھ گئی ہے اور شام کے اوقات میں 8500/8600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انویسٹرز حضرات خریداری کر رہے ہیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اور پاکستان کی لوکل فصل 35/40% سے زیادہ نہیں ہے۔ اس لئے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 16 2023 10:37:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8300/8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 14 2023 16:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. .
Sep 14 2023 10:45:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ حیدر آباد بھی مونگ ثابت کا 8350/8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن کم ہو گئ ہے۔ جہاں ایک دکان پر 5/6 گاڑیاں آتی تھی ابھی وہاں 60/70 گٹو آ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 13 2023 16:30:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8400 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ .
Sep 13 2023 12:12:25 2 years ago
0 Comments
۔پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott