Sorghum | جوار
Apr 02 2026
Dec 18 2023 17:09:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے. شام میں مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 18 2023 14:41:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید بڑھ گئی ہے اور 9300 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 60 دن کی پیمنٹ پر 9800/9900 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ارجنٹائن اور برازیل میں نمبر ون کوالٹی مونگ ثابت 820 فی ٹن کے لیول پر ھے جو کراچی آ کر تقریباً 10150 تک پڑتی ہے۔ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ پاکستان کی مونگ کے مقابلے میں 1000 روپیہ من نیچے بکتی ہے۔ یعنی کہ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ فیصل آباد منڈی میں 11500 میں فروخت ہو تب جا کر ایمپوٹرز کے پیسے پورے ہوتے ہیں جبکہ اگر 12000 میں فروخت ہو تب جا کر کہیں ایمپوٹرز کو 500 روپیہ من بچتا ھے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ مونگ ثابت بہت جلد مزید گرم ہو جائے گی کیونکہ شارٹیج نظر آ رہی ہے۔ نئ ہاڑو مونگ جون میں شروع ہوتی ہے اس لئے ٹائم بہت پڑا ہوا ہے۔ .
Dec 18 2023 13:44:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 12:40:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کچھ بروکرز 9200 بھی ریٹ بتاتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9000/9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد کابلی مونگی کے 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کافی ٹائم سے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی فل حال سردیوں میں دال کی ڈیمانڈ کم ہوتی ہے۔ اس کے باوجود مارکیٹ مضبوط ہے۔ سردیوں میں پنجاب سائڈ ساگ اور سبزیاں وغیرہ کافی استعمال ہوتی ہیں۔ .
Dec 16 2023 17:08:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8850/8950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے بعض گھر 9000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ .
Dec 16 2023 12:09:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 15 2023 10:13:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ میں 8850/8900 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 60 دن کی پیمنٹ پر 9600 تک کام ہو گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے فل الحال وارہ نہیں ہے۔ مونگ ثابت میں زبردست قسم کی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 14 2023 17:36:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے 8750/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کا بکرا ٹھنڈا ہے۔ سردیوں میں سبزیوں کا زیادہ بکرا ہوتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Dec 14 2023 12:28:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 13 2023 17:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں دن کو 8900/8950 تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 13 2023 13:47:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8850/8950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8750/8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 13 2023 12:36:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8800/8850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 12 2023 17:39:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8750/8800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 12 2023 12:25:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے دال کا ِبکرا کمزور ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 11 2023 19:52:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ .
Dec 11 2023 12:26:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ آہستہ آہستہ کر کے سپورٹنگ ریٹ اوپر آ گئے ہیں جبکہ سٹاکسٹ نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Dec 09 2023 20:15:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2023 18:29:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 09 2023 12:27:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2023 17:55:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد سائڈ سبی والے باریک مال آ رہے ہیں 6400/6600 روپیہ من تک ِبک رہے ہیں۔ لائنوں پر 5200/5400 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ وہ مال بھی سٹاکسٹ گاہک ہے۔ فل حال مونگ ثابت کی نئ فصل میں کافی ٹائم پڑا ہے۔ جس وجہ سے سٹاکیہ مضبوط بیٹھا ہے۔ یہی وجہ ہے مارکیٹ کم بھی نہیں ہو رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 07 2023 12:43:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم مال ہولڈ کرنے چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2023 18:18:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2023 12:16:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم جہاں کئی تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائی گی۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Dec 05 2023 16:53:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 05 2023 12:44:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سپورٹنگ ریٹ بھی 8400/8500 تک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کافی ٹائم سے 8800 کا لیول ٹوٹ نہیں رہا ہے لیکن اب امید ہے مارکیٹ کراس کر جائے گی۔ .
Dec 04 2023 16:35:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 04 2023 12:49:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Dec 02 2023 17:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2023 12:19:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹر ابھی بھی مال خرید لیتے ہیں۔ .
Nov 30 2023 17:58:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott