Sugar | چینی
Apr 13 2026
Jun 04 2022 06:22:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 105 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سننے میں کہ دبی سے رشین ییلو پیس 25/30 کنٹینر 500 ڈالر میں بکنگ ہوئی ہے اب دبئی سے 520 ڈالر ریٹ ا رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دبئی میں انڈیا کی کمزور کوالٹی کی ییلو پیس کا ریٹ 485 ڈالر ہے انڈیا کی ییلو پیس میں ڈنک کی شکایت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے مہینے میں پورٹ پر 317 کنٹینر کی آمد تھی۔ .
Jun 03 2022 09:32:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 105 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ لیکن ابھی تک امپورٹرز نے بکنگ شروع نہیں کی۔ انٹر بنک میں ڈالر 198.20 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 02 2022 10:45:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 105 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ 105.5 سے کم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 495 ڈالر ہے وایا دبی لیکن ایمپورٹرز ابھی تک بکنگ کرا نہیں رہے ہیں کیونکہ کلیئرنس کے مسائل ہیں۔ .
Jun 02 2022 06:23:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 105 روپیہ کلو اوپن ہوئی ہے۔ فل الحال سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott