Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
Mar 29 2025 12:07:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آسٹریلین نمبر 1 کوالٹی 191.5/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 28 2025 22:28:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آسٹریلین نمبر 1 کوالٹی مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 191.5/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈی آئ خان کے باریک مال کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2025 22:58:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 190 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں بھی 30 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 680 ڈالر جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ 680 ڈالر نمبر ون کوالٹی کا ریٹ ہے۔ سی ایچ کے ایم اس بھی کم ہونا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے ایکسپورٹرز کو پہلے سے ہی اندازہ تھا کہ انڈیا 10% ڈیوٹی عائد کرنے جا رہا ہے کیونکہ کئی دنوں سے اس کے متعلق چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج آسٹریلین مارکیٹ 30 ڈالر ٹوٹ گئ ہے۔ 680 ڈالر والا نمبر ون کوالٹی چنا کراچی پورٹ پر 209.40 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ آسٹریلیا سے اس وقت پاکستان بھی خریدار نہیں ہے کیونکہ پاکستان کی مارکیٹ پہلے ہی انڈر کاسٹ ھے۔ .
Mar 27 2025 22:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے متعلق اہم خبر۔ انڈیا گورنمنٹ نے کالا چنا کی امپورٹ پر 10% ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ انڈیا کی لوکل منڈیوں میں قیمتیں پہلے ہی انٹرنیشنل مارکیٹ سے کافی نیچے ہیں۔ تاہم انڈیا کے ڈیوٹی عائد کرنے سے انٹرنیشنل مارکیٹ پر کیا اثرات مرتب ہونگے اس کی تفصیل ایک آدھ دن تک سامنے آے گی کیونکہ ابھی ابھی خبر آئی ہے۔ ان شاءاللہ ہماری ٹیم جلد ماہرین سے گفت وشنید کے کے بعد مکمل تفصیل آپ کے سامنے رکھے گی .
Mar 27 2025 16:54:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 198.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال فل اپریل 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 15:05:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 192/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 12:05:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15/20 روپیہ انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جس وجہ سے بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے رہے ہیں اس لیے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے تاہم آگے اپریل میں پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 26 2025 16:37:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ تھل سائڈ مال فل اپریل کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیرہ سائڈ باریک چنا پہنچ میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 15:06:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 193 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 12:28:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے فل اپریل 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں مل پاس مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال ابھی کھل کر آنا شروع نہیں ہوئے ہیں مارکیٹ میں۔ جب مال آنا شروع ہونگے پھر صحیح کوالٹی سامنے آئے گی۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20٪ ڈیفیکٹو مال اپریل مئی شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ریٹ ہے تاہم نمبر 1 کوالٹی 30 ڈالر مزید اوپر ریٹ ہے۔ 705 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جو کہ ابھی لوکل مارکیٹ میں 29 روپیہ کلو انڈر کاسٹ ریٹ چل رہا ہے زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے۔ بڑے ٹریڈرز تو لوکل میں تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں اس لیے بازار تھوڑا بہت 5/7 روپیہ بہتر ہوا ہے۔ .
Mar 26 2025 12:09:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مال فل اپریل 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20٪ ڈیفیکٹو مال اپریل مئی شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 25 2025 16:23:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 197.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سائڈ باریک مال پہنچ میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 25 2025 12:17:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 192/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مالوں کے فل اپریل 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 24 2025 17:10:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مالوں کے فل اپریل 7800/7850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Mar 24 2025 16:27:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 24 2025 15:40:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 194/195 کام ہو کر ابھی دوبارہ 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 7/8 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کراچی سے تو بیچ آ جاتی ہے تاہم تھل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ تھل کے مال کے فیصل آباد مل پاس مالوں کے فل اپریل کے سودوں کے 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ چونکہ انٹرنیشنل لوکل مارکیٹ سے اونچی ہے اس لیے تھل میں بھی فل حال ٹریڈرز مظبوط ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ آگے پورٹ پر مزید آمدن بھی ہے اور نئ فصل بھی آنی ہے۔ اس لیے آگے جیسے جیسے ریٹ کم ہوں وہاں مال خریدنا چاہیے۔ .
Mar 24 2025 12:27:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 193/94 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 221.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایل ڈی سی 3 کی بھی پورٹ پر آمدن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں 17 ہزار ٹن تک کالا چنا ہے ایل ڈی سی 3 670 ڈالر میں بک ہوا تھا جو کہ کراچی پورٹ پر 209.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں لوکل کراپ بھی شروع ہو جائی گی اور اپریل کے وسط میں مزید آمدن بھی متوقع ہے آگے جہاں کہیں کریکشن بنے ساتھ ساتھ مال خریدنے چاہیے۔ .
Mar 22 2025 16:30:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 22 2025 12:40:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آگے عید کے بعد پورٹ پر مزید آمدن بھی ہے اور لوکل فصل بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 20 2025 17:22:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور 705/715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کیونکہ آسٹریلین فارمرز ریٹ کم ہونے کی وجہ سے بیچ نہیں دے رہے ہیں تاہم لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 20 2025 12:19:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 186.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے عید کے بعد آمدن متوقع ہے اور لوکل کراپ بھی شروع ہو جائی گی۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 19 2025 16:46:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 187.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 19 2025 12:10:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Mar 18 2025 16:52:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں مذیداری نہیں ہے آگے نیو کراپ اور آرائول کے وقت مارکیٹ میں نرمی متوقع ہے۔ .
Mar 18 2025 12:24:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ ریٹ تو اندر کاسٹ ہیں لیکن انویسٹرز رکے ہوئے ہیں فلحال سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 15:51:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 189/189.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 17 2025 12:09:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 187/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ تو کم ہیں تاہم انویسٹرز فلحال سٹاک میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Mar 15 2025 16:34:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 188/188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 12:14:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 190 اور کیش پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹس میں ٹریڈنگ کرنی چاہیے فلحال سٹاک نہیں کرنے چاہیے۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہیں جوکہ گندم کی فصل کے لیے تو مفید ہیں لیکن ماہرین کے مطابق چنے کی فصل کے لیے زیادہ مفید ثابت نہیں ہوسکتی۔ .
Mar 13 2025 17:16:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190 اور کیش پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott