Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Oct 20 2022 11:58:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ مرچ کی بولی 22500 سے 24500 تک ہوئی ہے۔ جبکہ لونگی کوالٹی 28500/31750 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000/21500 جبکہ نئی ہائبرڈ 24000/25000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 19 2022 15:55:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے جبکہ نئ مرچ کے 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Oct 19 2022 12:19:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ 2980 ڈالر تک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 19 2022 12:17:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16800 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی اور نیچے گاہکی بھی درمیانی سی ہے۔ .
Oct 19 2022 12:14:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 19 2022 12:01:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی 22050 سے 24450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مرچ کے جبکہ لونگی کوالٹی 30650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 18 2022 15:59:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ نئی 24000/25000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 18 2022 11:59:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 18 2022 11:57:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 8800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 18 2022 11:19:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 34000/34500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں ڈالر کمزور تھا اور لوگوں کے جزبات بھی ڈھیلے تھے تاہم دو دن سے ڈالر بہتر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر گئ ہے۔ .
Oct 18 2022 11:15:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 کولڈ سٹور جبکہ نئ مرچ 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22600 سے 24950 تک کام ہوئے ہیں نارمل مالوں کہ جبکہ اچھے مال 26350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے28900 سے 30500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 17 2022 16:24:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ نئ 24000/25000 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 17 2022 12:45:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 33500/34000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 219 تک ہے انٹر بینک میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 17 2022 12:44:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 17 2022 12:44:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 8800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 17 2022 12:00:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے جبکہ نئ مرچ کے 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 25700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 33600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 15 2022 16:08:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Oct 15 2022 12:28:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 15 2022 12:25:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 33000/33500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بہتر ہوا ہے اور حاضر میں مال کم ہیں اس لیے جیسے ہی کوئ گاہکی آتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 15 2022 12:15:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 15 2022 12:13:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئے مال کے ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا فل حال ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ دوسری جانب سٹاکسٹ بھی مال لے کر مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔بیچ نہیں دیتے۔ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 26200 تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 30000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 13 2022 15:54:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹوریج والے مال 21500/22500 جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی نیا کولڈ اسٹور والا مال 21500 ک گاہک ہے۔ نئی ہائبرڈ 24000/25000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا بات چیت ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ انڈین کرنسی کے مندہ ہونے کی وجہ سےگر کر 4150 ڈالر رہ گئی تھی۔ آج دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 4330 ڈالر جیسے حالات ہیں ڈنڈی کٹ کے۔ جبکہ ڈنڈی والا مال 3730 ڈالر ہے۔ ڈنڈی کٹ کا پڑتا تقریباً 44900 کا ہے۔ جبکہ ڈنڈی والے مال کا پڑتا 39500 کا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ سے وارہ نہیں ہے۔ .
Oct 13 2022 12:32:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے فیصل آباد 9400/9500 جبکہ چھانگا مانگا 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 12:28:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 13 2022 12:25:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 32500/33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 11:57:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی۔ 27000 تک بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی 31700 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 22000/22500 نئی 24000/25000 رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 12 2022 15:49:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 21500/22500 جیسے حالات ہیں۔ نئ 24000/25000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 12 2022 12:58:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جیسے ہی نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 12 2022 12:53:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2022 12:53:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott