Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Sep 20 2022 12:43:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر بیچ نہیں آتی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 19 2022 16:59:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط ہے۔ لائنوں سے سیلنگ انتہائ کم ہے لائنوں پر 13500/600 تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی بھی 13000/100 جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 19 2022 13:19:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائنوں پر سیلنگ بہت کم ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 15 2022 16:43:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 15 2022 12:36:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ کھل کر سیلنگ نہیں دیتے۔ .
Sep 14 2022 16:31:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Sep 14 2022 10:11:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12200/300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 13 2022 17:03:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Sep 13 2022 10:34:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ دوسری جانب تل بھی ساتھ ساتھ تیز ہو رہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ .
Sep 12 2022 16:25:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12100/200 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ کی ڈیمانڈ زیادہ ہے کیونکہ ایکسپوٹرز ہائبرڈ مال ہی لے رہے ہیں انٹر بنک میں ڈالر ایکسپورٹ میں 231 تک پہنچ گیا ہے۔۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ چائنہ بھرپور گاہک ہے۔ .
Sep 12 2022 12:07:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12100/200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ کی بیچ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 10 2022 16:46:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور مضبوط ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی .
Sep 10 2022 13:29:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11600/700 روپیہ من جیسے بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ اچھی کوالٹی کا کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ .
Sep 08 2022 16:33:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 400 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11400 سے 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور اسٹاکسٹ بھی اچھی کوالٹی کے مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایکسپوٹرز نے چائنہ کو 1540 ڈالر تک تل فروخت کئے ہیں۔ ان ریٹس میں ایکسپوٹر کو بھی وارہ ہے۔ .
Sep 08 2022 12:44:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔، باریک تل کے10600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ فل حال کام کاج نہیں ہے۔ ٹریڈرز لوڈنگ نہیں کروا رہے ہیں کراچی مارکیٹ کے لیے۔ راستوں میں رکاوٹیں ہیں۔ مال،تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔ .
Sep 07 2022 16:39:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 224 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 07 2022 11:23:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 06 2022 16:22:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 10700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے جبکہ بارشی مال 10100/200 جیسا مال ویسا بھاؤ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی سے گاہکی نہیں ہے جو مال پہلے سے لوڈ ہوئے تھے وہ راستے میں ہی ہیں اس لیے کراچی کے ٹریڈرز مزید مال نہیں لے رہے ہیں۔ .
Sep 06 2022 11:14:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد۔ 11200/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی کی ہر ٹائم گاہکی ہے جو مال آتا ہے سب فروخت ہو جاتا ہے۔ .
Sep 05 2022 16:54:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے بھی 10700/10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سٹاکسٹ مال لےجاتا ہےجبکہ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Sep 05 2022 13:04:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں آتی۔ بیچنے والے زیادہ ریٹ مانگتے ہیں۔ باریک تل کے بھی 10700/10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 03 2022 17:20:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ جبکہ اچھے مالوں کی بیچ کم ہے۔ .
Sep 03 2022 12:34:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 10700 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال زیادہ تر بارشی اور ڈیمیج آرہے ہیں اچھی کوالٹی کے مال کم آتے ہیں۔ .
Sep 01 2022 16:16:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ہائبرڈ اچھے مالوں کے۔ باریک تل کے 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 01 2022 10:23:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11200 جیسے حالات ہیں باریک تل 500 روپیہ کم کر کے فروخت ہوتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ ہو سکتا ہے 100/200 روپیہ من مندہ ہو جائے۔ .
Aug 31 2022 17:17:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں باریک تل 10800 جیسے حالات ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی اور کوئٹہ کی طرف سے پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ایکسپوٹرز کی طرف سے پیمنٹ کافی سلو آرہی ہے دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 217.50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر ایمپورٹ میں 218.50 جبکہ ایکسپورٹ میں 217.50 پیسے کا ہے۔ ہمیشہ ایک آدھ روپیہ کا فرق ہوتا ہے۔ بنک ایکسپوٹرز سے جس ریٹ میں ڈالر لیتے ہیں اس میں ایک روپیہ اہنا پرافٹ رکھ کہ ایمپورٹرز و ڈالر فراہم کرتے ہیں۔ اسی لئے ایمپورٹ اور ایکسپورٹ کے ریٹ میں ہمیشہ فرق ہوتا ہے۔ .
Aug 31 2022 12:47:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی اچھے مالوں کی۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 30 2022 17:23:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال پیمنٹ کا بحران ہے۔ کراچی گاہک بھی ہے۔ .
Aug 30 2022 13:21:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں۔ بارشی مال کوالٹی کے حساب سے 10000/11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن جو مال آتے ہیں سب فروخت ہو جاتے ہیں مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں .
Aug 29 2022 16:52:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کھل کر نہیں آتی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott