Sesame | تل
Feb 09 2026
Jun 02 2022 07:22:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 جبکہ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 01 2022 06:14:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 31 2022 08:56:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے .
May 30 2022 11:30:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل بھی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی فصل کی بھرپور بیجائ سننے میں آ رہی ہے۔ اگر فصل بارشوں کی زد سے بچ گئی تو امید ہے ایک ریکارڈ پیداوار دیکھنے کو ملے گی۔ تاہم آگے بارشوں کا سیزن ہے۔ کس علاقے میں کتنی بارش ہوتی ہے اور فصل پہ کیا اثرات پڑتے ہیں یہ ساتھ ساتھ ہی پتا چلے گا۔ فل الحال کی ریسرچ یہی ہے کہ کاشت بہت بمپر ہے .
May 28 2022 18:36:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12500 باریک تل 12300 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott