Sugar | چینی
Jun 06 2026
Sep 26 2023 16:08:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ تھی۔ شکر گڑھ نارووال 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ لالا موسی 10 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Sep 26 2023 12:24:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تاندلیاوالا منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹکاسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 26 2023 11:02:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550/3575 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8800 سے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ابھی بھرپور آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ جہاں بھرپور آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں. .
Sep 25 2023 15:58:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:49:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے بولی نہیں ہوئ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:17:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تھل لائنوں پر مال نہیں ہے۔ لالا موسی لائن 1 گاڑی کی آمدن تھی 3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 23 2023 15:33:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اکا دکا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 23 2023 12:25:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرسوں 5050 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ 150/250 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تانلیاںوالا منڈی میں 4500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300 گٹو آمدن تھی۔ .
Sep 23 2023 11:08:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Sep 21 2023 15:14:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل لائنوں پر مال نہیں ہیں۔۔ .
Sep 21 2023 12:32:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4800 سے 5000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 21 2023 12:07:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3500/3550 روپیہ من تک ہیں۔ تھل لائن کے بھاؤ 8700/8800 روپیہ من تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2023 17:58:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر آج ایک ٹرک کی آمد تھی 3500 تک کام ہوے ہیں۔ ٹرک لوڈ 3550 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8800 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی لالہ موسیٰ لائن پر ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے سے لالہ موسیٰ لائن پر تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہو جاے گی۔ جبکہ 10 اکتوبر سے آمد کا زور پڑنا شروع ہو جاے گا۔ تھل میں بھی فصل 15 اکتوبر کے بعد ہی شروع ہو گی۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Sep 20 2023 12:37:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2023 10:46:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3550 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:33:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3500/3550 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 12:23:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکڑہ منڈی میں آج بارش ہے۔ کام کاج اتنے زیادہ نہیں ہے۔ 4600/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 19 2023 10:59:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے جہاں لالا موسی لائن بھرپور آمدن شروع ہو گی وہاں مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ .
Sep 18 2023 17:36:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3550 روپیہ من۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 18 2023 12:30:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 4700/4800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 18 2023 10:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3550 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8700/8800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آتی ہے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Sep 16 2023 17:30:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3550 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج تھل کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھل میں اس دفعہ اگاؤ بھی کم ہے اور گزشتہ پندرہ روز سے گرمی کی شدت کی وجہ سے فصل کے حالات اچھے نہیں ہیں۔ لالہ موسیٰ لائن پر بھی گرمی کی شکائیت آ رہی ہے۔ تاہم ٹیم پاک کموڈیٹیز مزید تفصیلات حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ جیسے ہی باجرہ کی فصل کے متعلق ہمارے پاس اعداد و شمار آتے جائیں گے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے .
Sep 16 2023 12:40:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 16 2023 12:27:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جواروں کے کام نہیں ہے۔ اکا دکا بھیڑ بکریوں والے خریداری کر لیتے ہیں۔ بیجائ والے گاہک نہیں ہیں۔ 3700 تک ریٹ ہے فیصل آباد ملتان منڈی میں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں جب کوئ گاہک آتا ہے 50/100 پڑ جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2023 17:01:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 25 روپیہ من بڑھ گیا ہے اور 3525 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج تھل پنجاب کی منڈیوں میں بھی روپیہ دو روپیہ بہتر ہوا ہے اور 8800/8900 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج کراچی مارکیٹ میں بھی دو روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 9700 روپیہ فی سو کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج لالہ موسیٰ لائن پر ایک ٹرک نیا باجرہ کی آمد ہوئی ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں اس وقت گرمی کی لہر کی وجہ سے فصل دباؤ میں ہے بارشوں کی اشد ضرورت ہے۔ تاہم 15 تاریخ کے بعد اچھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Sep 14 2023 13:27:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4600/4700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ سٹکاسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2023 11:04:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/3500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8600/8700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2023 16:45:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہک خاموش ہے. .
Sep 13 2023 12:06:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان اور فیصل آباد منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3600/3700 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل حال کام کاج نہیں ہیں۔ بیجائ والے گاہک نہیں ہیں۔ بھیڑ بکریوں والے تھوڑا تھوڑا خرید لیتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 4600/4700 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاندلیاوالا منڈی میں 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 13 2023 10:47:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 جبکہ قصور لائن 3450 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تاہم گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott