Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Mar 16 2026
Dec 28 2022 16:56:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ پورٹ 220/226 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8 ایم ایم پرانے ہلکے مال 275 جبکہ نئے اچھے مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 287/292 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 28 2022 13:54:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ پورٹ 220/226 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 227.20 روپیہ تک ہو گیا ہے اور کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مضبوط گھروں کی سیلنگ نہیں ہے۔کینیڈا 8 ایم ایم پرانے ہلکے مال 275 جبکہ نئے اچھے مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 287/292 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 28 2022 12:54:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دن میں 151 روپیہ اوپن ہوئی تھی تاہم دوپہر کے اوقات میں 150 روپیہ کلو میں مل جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ سی ایچ کے ایم 148 سمجھنا چاہیے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر روپیہ ڈیڑھ روپیہ کلو اوپر سمجھ لیں۔ آج گاہکی کل کی نسبت کچھ کم ہے۔ 4 جنوری کو پورٹ پر جہاز کی آمد متوقع ہے۔ .
Dec 27 2022 17:45:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں آج کراچی مارکیٹ پورٹ کے ریٹ کے 220/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی . اسٹریلیا 7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8 ایم ایم پرانے ہلکے مال 275 جبکہ نئے اچھے مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 287/292 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 27 2022 16:56:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 5 جنوری والے جہاز میں 152 روپیہ کلو تک کام ہو کر واپس تھوڑا ٹھنڈا ہوا ہے اور 151 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 4/5 روپیہ کلو یک دم تیز ہوا ہے اس لئے تھوڑا بہت اوپر نیچے ہونا معمول کا عمل ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 227 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایمپورٹرز وہی سیل کر رہا ہے جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ زیادہ تر ایمپورٹرز کہتے ہیں جب تک بنک سے ڈاکیومنٹ نہیں ملتے اور ڈالر کا ریٹ انٹر بنک طے نہیں کرتا ہم نے نہیں بیچنا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی تھی آج ملرز اور ٹریڈرز نے کھل کر خریداری کی ہے۔ .
Dec 27 2022 14:26:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ 220/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8 ایم ایم پرانے ہلکے مال 275 جبکہ نئے اچھے مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 287/292 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 27 2022 14:14:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 151 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ سی ایچ کے ایم 149 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی بہت اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 27 2022 11:22:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک ریٹ بڑھا ہے اور 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ تاہم کھل کر نہیں ملتا۔ اسی وجہ سے زیادہ تر لوگ لوکل میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Dec 26 2022 19:01:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ 220/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے صرف جس کسی کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے وہی سیل کرتا ہے۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ تاہم فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 875 سے 900 ڈالر تک ہے۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8 ایم ایم 275/285 ۔ جیسےکوالٹی ویسا بھاؤ۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 285/290 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنے کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ .
Dec 26 2022 17:04:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 147.50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ بکنگ کنٹینر کی صورت میں 560 اور 600 ڈالر ہے۔ جبکہ جہاز میں بکنگ 530 اور 565/70 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ یہ دو ریٹ ہیں ایک سی ایچ کے ایم کوالٹی اور دوسرا نمبر ون کوالٹی۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 226.40 جیسے حالات ہیں۔ لیکن ایمپورٹرز کو کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اکتوبر اور نومبر دو ماہ میں 11000 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر جس میں زیادہ تر کالا چنا تھا اس کے علاؤہ دیگر دالیں بھی تھیں۔ ماہرین کے مطابق دسمبر میں اتنی زیادہ آمد نہیں ہوئی ہے۔ ہم یکم دسمبر کو مکمل تفصیل اپڈیٹ کریں گے کہ دسمبر میں تمام دالوں کی کتنی آمد ہوئی ہے۔ ایک محتاط اندازہ ہے کہ دسمبر میں اکتوبر نومبر کی نسبت کم آمد دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوری اور فروری میں بتدریج آمد کم ہوگی کیونکہ جو مال ایمپورٹرز نے کنٹینر کی شکل میں بک کراے تھے ان میں زیادہ تر ایمپورٹرز نے نقصان ہی کیا ہے کیونکہ بکنگ ایک ایک ماہ ڈالر نہیں دیتے تھے اور پورٹ پر ایمپورٹرز کو ڈیمریج اور ڈیٹینشن کی مد میں کافی اخراجات لگ گئے ہیں۔ اس وجہ سے ایمپورٹرز آہستہ آہستہ بکنگ سے پیچھے ہٹتے جا رہے ہیں۔ اب صرف جہازوں کی شکل میں کام ہوے ہیں۔ ہم اسکی تفصیل بھی یکم دو دسمبر کو اپڈیٹ کریں گے کہ بھی کتنے جہاز ہیں جو آنے باقی ہیں۔ ایک جہاز تو 5 جنوری کو پورٹ پر لگ جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی دو تین ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ نئی فصل عموماً 20 اپریل کے بعد آتی ہے اس لئے ہمیں رمضان المبارک تک آسٹریلیا کے کالا چنا پر گزارہ کرنا پڑے گا۔ بظاہر 20 اپریل سے پہلے پہلے اتنی زیادہ بکنگ نہیں ہے۔ اور جب جنوری کا مہینہ گزر جانے گا تب کنٹینر کی بکنگ والا کام مزید مشکل ہو جائے گا کیونکہ فروری اور مارچ کی شپمنٹ جو ایمپورٹر لے گا اس میں لیٹ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے کیونکہ ٹرانس شپمنٹ میں کوئی پتہ نہیں مال کب پورٹ پر آے اب جو بھی کام ہونگے وہ جہازوں کی صورت میں ہونگے۔ زیادہ تر ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ جنوری فروری اور مارچ میں اتنی زیادہ بکنگ نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسٹاکسٹ لوکل مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی خریداری روزانہ کی بنیاد پر کر رہے ہیں کیونکہ ڈالر کا کوئی بھروسہ نہیں کب بڑھ جاے۔ جہاز میں سی ایچ کے ایم 530 ڈالر جو کراچی آکر تقریباً 130 جبکہ نمبر ون کوالٹی 565 ڈالر والا 140 تک پڑتا ہے۔ یہ پڑتا اس صورت میں ہے کہ جب مال پورٹ پر آے اور انٹر بنک میں ڈالر کا یہی ریٹ ہو جو اب ہے۔ ورنہ مال پورٹ پر لگتے وقت اگر ڈالر بڑھ جاتا ہے تو پڑتا بھی بڑھ جاے گا۔ اس لئے زیادہ تر اسٹاکسٹ ڈالر کے جھنجھٹ میں نہیں پڑتے وہ لوکل ہی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری اور مارچ میں ماہرین تیزی گنتے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ رجب اور شعبان کے مہینے میں اچھی لاگت ہوگی۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل پنجاب کے مقامی ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس دفعہ تھل پنجاب میں اسٹاک نہ ہونے کے برابر ہے۔ تقریباً 90/95 فیصد کام کراچی سے ہی ہو رہا ہے۔ .
Dec 26 2022 14:09:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ 220/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 238/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں نیچے کام کاج سست ہے۔کینیڈا 8 ایم ایم 270/280 ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/272 ترکی 8 ایم ایم 283/287 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 26 2022 11:29:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 147/148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی بھی 50/75 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6325 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا کی آمدن تھی۔ .
Dec 24 2022 18:06:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ 222/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام ہلکے مال 230/233 اچھے گودام کے مال 234/236 جبکہ سارٹیکس 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 238/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8 ایم ایم 275 8/9 280/285 ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 ترکی 8 ایم ایم 287/290 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 310/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ .
Dec 24 2022 16:39:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 146/47 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز ایکٹو تھے۔ آج کام کافی ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 5 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس جہاز میں اگلے ہفتے تک جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وہ مال بیچ جائیں گے جیسے ہی مارکیٹ مضبوط ہاتھوں میں چلی گئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ اس کے برعکس بعض ٹریڈرز نے ابھی سے خریداری شروع کر دی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 جنوری کی پیمنٹ پر 151 کا خریدار بن جاتا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دسمبر کا آخری ہفتہ خریداری والا ہفتہ ہو گا۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Dec 24 2022 12:55:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہے اور کراچی پورٹ 222/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 275 8/9 280/285 ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 ترکی 8 ایم ایم 287/290 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 310/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ .
Dec 24 2022 11:29:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 146/147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 23 2022 14:57:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 225/228 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ ہلکی کوالٹی 840 ڈالر جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ خرچہ بھی 10% تک ہو رہا ہے اور بینکوں سے ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے امپورٹرز کو ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں۔ اس وقت زیادہ کام رشین چیکو کا ہی ہو رہا ہے۔ ان کی مارکیٹ سستی ہے۔ زیادہ تر مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 280/285 ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 ترکی 8 ایم ایم 290/95 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 23 2022 14:37:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 146/147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Dec 22 2022 17:17:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ رشین چیکو پورٹ 225/228 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی کا گاہک نہں ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے۔ نیچے رشین چیکو کا ہی تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 280/285 ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 ترکی 8 ایم ایم 290/95 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 22 2022 15:47:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں روپیہ دو روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 147/48 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم 145/46 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے اور دسمبر میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ تھوڑا تھوڑا جب نیچے آے تو خریداری جاری رکھنی چاہیے۔ .
Dec 22 2022 13:54:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کل کراچی پورٹ پر 114 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جو پورٹ پر مال لگے ہیں 228/230 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گودام ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ سوڈان کوالٹی 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 280/285 کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 اور ترکی 8 ایم ایم 290/95 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 22 2022 11:37:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر کالا چنا 154 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 21 2022 17:13:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کراچی 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گودام ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ سوڈان کوالٹی 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 285 سے 295 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 21 2022 15:57:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 150/51 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 21 2022 13:59:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کراچی سست ہے گودام کے مال 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 سے 295 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 21 2022 11:48:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ دو روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 150 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 148 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 جنوری کو جو جہاز پورٹ پر لگے گا اس میں 151 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 20 2022 16:37:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گودام 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 سے 295 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 20 2022 15:49:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تنزانیہ کالا چنا بھی یہی مارکیٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 20 2022 13:23:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کراچی مارکیٹ پورٹ کے ہلکے مال 6% تک دال والے 222/225 روپیہ کلو جبک پورٹ کے اچھے مال 228 روپیہ کلو۔ ریگولر کوالٹی گودام ہلکے مال 232/235 جبکہ اچھے مال 235/140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 سے 295 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 20 2022 11:41:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ روپیہ کلو نرم ہے اور 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 16 2026
Mar 16 2026
Mar 16 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott