Sorghum | جوار
Nov 02 2026
Jan 25 2023 12:04:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 231.5 روپیہ تک ہے لیکن بینک والے اکا دکا سیلنگ دیتے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کسی بھی وقت تیز ہو سکتا ہے۔ .
Jan 24 2023 19:53:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 174 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حکومت نے منی ایکسچینج کمپنیوں کو ڈالر فری فلوٹنگ کرنے کا گرین سگنل دیا ہے۔ محسوس یہ ہو رہا ہے کہ انٹر بنک میں بھی ڈالر تیز ہو جائے گا کیونکہ ایمپورٹرز کوئی سودا بیچنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ .
Jan 24 2023 18:12:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی شام کے اوقات میں مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 258/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر نیچے گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 24 2023 17:39:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیڑ اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر 190 روپیہ کلو کا گاہک ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں ملتے اور آگے امپورٹرز بھی دالیں تھوڑی تھوڑی کر کے سیل کرتے ہیں۔ .
Jan 24 2023 16:48:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 164 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 165 کی ہے۔ ییلو پیس دال کے 178 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی تھوڑی تھوڑی نکلی ہے۔ .
Jan 24 2023 16:44:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت دن میں 10950 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ دوبارہ 50 روپیہ من بہتر تھی اور 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 24 2023 16:39:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 24 2023 13:51:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی 252/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہیکھل کر بیچ ہے۔ سوڈان کوالٹی 258/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 24 2023 13:11:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12000 ٹن کا ایک جہاز فروری کی پہلی تاریخوں کو پورٹ پر آے گا۔ جہاز کے مال میں 152/53 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جہاز پورٹ پر لگنے کے بعد بھی کئی دن لگ جائیں گے مال کلئیر ہونے میں کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 230.60 پیسے پہ کلوز ہوا ہے۔ بعض ماہرین اس بات کی طرف بھی اشارہ دے رہے ہیں کہ انٹر بنک میں ہی ڈالر 250/55 کا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ آئ ایم ایف کی کنڈیشن ہے کہ کرنسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ .
Jan 24 2023 13:07:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 188 نپر 188 جیسے حالات ہیں لیکن صرف ریٹ ہے کوئی ایمپورٹر مال نہیں بیچ رہا ہے۔ بعض لوگ 190 جیسے حالات بھی دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بنک سے ڈالر فل الحال نہیں مل رہے ہیں۔ بہت ہی قلیل تعداد میں ڈالر ملتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ایمپورٹر ٹائٹ بیٹھے ہوے ہیں۔ نئی بکنگ بھی کوئی نہیں کرا رہا ہے۔ ایک جہاز 12000 ٹن کا پورٹ پر آنا ہے۔ لیکن وہ جہاز فروری کی پہلی تاریخوں کو آے گا۔ لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ وہ جہاز بھی جب ڈالر ملیں گے تب ہی کلئیر ہو گا۔ اس لئے مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 230.60 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب آج کل بکنگ کے ریٹ بھی نہیں آ رہے ہیں کیونکہ ایمپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jan 24 2023 12:35:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آج 3 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 171 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ کی ٹون گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چند دن پہلے جو جہاز پورٹ پر لگا ہے وہ کسٹم کے بانڈڈ وئیر ہاؤس میں اتر رہا ہے اس کے ڈاکیومنٹ ریٹائر نہیں ہونا شروع ہوئے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس جہاز کے مال میں تھوڑے تھوڑے ڈاکیومنٹ ریٹائر ہونے گے کیونکہ بنک ڈالر ہی تھوڑے تھوڑے فراہم کر رہے ہیں۔ دوسری جانب جو مال کنٹینرز کی شکل میں پورٹ پر موجود ہیں وہ بھی پھنسے ہوئے ہیں ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر کے 230.60 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آسٹریلیا سے آج کل بکنگ کے ریٹ نہیں آرہے ہیں کیونکہ کنٹینر کی بکنگ فل الحال ایمپورٹرز نہیں کرا رہے ہیں۔ اور جہاز میں بھی جو پہلے کی بکنگ ہوئی ہوئی ہے وہی ہے۔ کوئی نیا کام سننے میں نہیں ا رہا ہے۔ ماہرین فروری اور مارچ میں تیزی کا رجحان ہی بتا رہے ہیں کیونکہ آگے رمضان المبارک کا مہینہ ا رہا ہے جو بہت بڑی لاگت کا مہینہ ہوتا ہے۔ آسٹریلیا کے پورٹ پر ایک جہاز لوڈنگ کیلئے گیا ہوا ہے۔ جب جہاز آسٹریلیا سے روانہ ہو گا کراچی کیلئے تو ہم صحیح اندازہ بتا سکیں گے جہاز کب کراچی پورٹ پر لگے گا۔ .
Jan 24 2023 12:09:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11000 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 23 2023 18:05:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 186/87 نپر مسور بھی 187/88 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد اور دیگر پنجاب کی منڈیوں میں ریٹیل میں گاہکی سست ہے لیکن کراچی سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 231.05 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر 250/55 تک جا سکتا ہے کیونکہ آئ ایم ایف کی شرط ہے کہ کرنسی کو فری فلوٹنگ کی بنیاد پر چھوڑا جائے۔ .
Jan 23 2023 17:47:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو مارکیٹ ریگولر کوالٹی 252/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 258/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 23 2023 17:42:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 163 جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2023 16:59:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11375 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2023 16:31:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 168/168.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 23 2023 13:57:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 163 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 23 2023 12:19:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 252/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام کاج سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 258/262 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 23 2023 12:10:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 186 جبکہ نپر 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 23 2023 11:47:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے فل حال ۔ .
Jan 23 2023 11:43:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 167.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر امپورٹ ریٹ 231.5 روپیہ تک ہو گیا ہے اور کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش میں بھی ڈالر کا مسئلہ ہے۔ بنگلہ دیش کے چٹاگانگ پورٹ پر تین جہاز میں 54000 ٹن کا مال پھسا ہوا ہے جس میں چینی سویا بین آئل اور پالم آئل ہیں۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے ان مالوں کی ایل سی کلیر نہیں ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2023 18:12:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں کراچی 168 روپیہ کلو پہ رکا ہوا تھا۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کی کڑوی گولی نگلنے پر مجبورڈالر مقابل روپے کی سرکاری شرح کم از کم 10 فیصد گھٹے گیبجلی گیس کھانے پینے کی اشیاءکی قیمتوں میں زبردست اضافہ ناگزیر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر 250 کا ہو سکتا ہے۔ .
Jan 21 2023 18:03:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 186 جبکہ نپر مسور 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2023 17:58:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے کام کاج سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ۔ یہ ریٹ اچھے مالوں کے ہیں۔ مارکیٹ میں پرانے گوداموں کے ڈنکی اور پاوڈر والے مال بھی ہیں ان کے ریٹ کم ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 21 2023 17:36:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 163 پہ رکی ہوئی تھی۔ جہاز کا مال 152 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کی کراچی پورٹ پر آمد 30 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ ایک اور ایمپورٹر نے 8 فروری کی تاریخ بتائی ہے۔ تاہم جہاز جب انڈیا کے مندرہ پورٹ سے روانہ ہو گا تب ہی صحیح اندازہ ہو گا۔ .
Jan 21 2023 17:35:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 21 2023 13:12:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/65 اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ۔ یہ ریٹ اچھے مالوں کے ہیں۔ مارکیٹ میں پرانے گوداموں کے ڈنکی اور پاوڈر والے مال بھی ہیں ان کے ریٹ کم ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 مکس 295/300 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 350 امریکن 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 21 2023 13:09:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ 186 جبکہ نپر مسور 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 21 2023 12:09:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 167/168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott