Sorghum | جوار
Sep 02 2026
Aug 26 2023 15:38:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یک دم مارکیٹ میں 35/36 روپے پڑے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 26 2023 15:28:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 166/166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ای ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ 35 دن پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 26 2023 14:47:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ آج ہفتہ ہے بنکوں کی ٹریژری بند ہے اس لئے ڈالر کے ریٹ موصول نہیں ہوے۔ مارکیٹ میں آج کوئی لمبے چوڑے سودے نہیں ہوے ہیں۔ .
Aug 26 2023 12:46:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 243/244 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 26 2023 12:33:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ گولڈن مال 770 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی کے 745 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 305 روپیہ تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ 10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 8/9 مکس کے 1190 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 392 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 1250 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 395 سے 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بکنگ میں 1550 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 509.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال موٹے چنوں کا پڑتا مہنگا ہے۔ اس لیے لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال بھی کم ہیں۔ .
Aug 26 2023 11:54:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مال کا۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1046 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13755 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں تھوڑے بہت مال لے لیتے ہیں کیونکہ لوکل میں پڑتے سے کافی اوپر مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق اس سال ماش ثابت کی انڈیا میں بیجائ 31.10 لاکھ ہیکٹئر پر ہوئ ہے جبکہ پچھلے سال 36.08 لاکھ ہیکٹئر پر تھی۔ مجموعی طور پر ماش میں بھی تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Aug 26 2023 11:01:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 109 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مجبوراََ ہی امپورٹرز سیلنگ کر رہے ہیں۔ جس کسی کو پیسے کی ضرورت ہوتی ہے وہی سیل کرتا ہے۔ امپورٹرز کے مہنگے پڑتے والے سودے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 26 2023 10:43:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین مہینے سے مارکیٹ 160/170 کے درمیان ہی کھل رہی ہے۔ 28 جولائ کو بھی 168 ہی ریٹ تھا جن لوگوں نے فارورڈ کے سودے 30/40 دن کر کے لیے تھے ان کے سودے کٹ رہے ہیں۔ تاہم اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پہلے لوکل مارکیٹ میں تیزی کی وجہ کرنسی تھی۔ ایک سال میں 200 والا ڈالر 300 کا ہو گیا ہے۔ .
Aug 25 2023 14:28:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پورٹ والے مال یا کیش پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو کم میں بھی مل ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 355/360 روپیہ کلو ریٹ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 تک کام ہوئے ہیں ابھی 400 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزہد بہتر ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 490 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال موٹے چنوں کا پڑتا مہنگا ہے۔ اس لیے لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ مال بھی کم ہیں۔ .
Aug 25 2023 14:08:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور پیمنٹ پریشر بھی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 303 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 25 2023 14:04:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 242 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 10 دن میں مارکیٹ میں 35 روپیہ کلو پڑے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مارکیٹ میں مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Aug 25 2023 13:23:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ 545 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 179.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 25 2023 13:21:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ تیز ہے اور 303 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2023 16:33:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 1250 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 408.23 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔ امیریکا 9 ایم ایم 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ موٹے چنوں کا پڑتا مہنگا ہے۔ اس لیے لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 24 2023 16:29:49 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر مال 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی مین آمدن والے مال کے 15250/15300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال نہیں ہیں۔ .
Aug 24 2023 16:23:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال سپلائ بھی کافی موجود ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ .
Aug 24 2023 16:17:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ نپر 750 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے گریڈ 1 کا جو کراچی پورٹ پر 245 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2023 16:01:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 167.25 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ آج گاہکی سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6920 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 24 2023 12:20:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئے ہیں اور 485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 24 2023 11:46:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 260 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ پچھلے 9 دن میں 36 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Aug 24 2023 11:42:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ کے مال 1/2 دن بعد ڈلوری والے 14850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2023 10:52:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ میں سیلابی ریلا اگلے ہفتے ان کے اجناس کے پیداواری علاقوں میں داخل ہونے جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے اجناس کی انٹرنیشنل مارکیٹوں میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سیلرز مظبوط ہو گئے اسی وجہ سے ییلو پیس کی مارکیٹ 20/30 ڈالر کل بہتر ہو گئ تھی۔ فل حال لوکل میں کافی سپلائ ہے تاہم بکنگ میں مندہ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 24 2023 10:44:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی 6900 روپیہ من ملتان 6800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نئ فصل نمبر 1 کوالٹی اکتوبر شپمنٹ 645 ڈالر فی ٹن ریٹ آیا ہے۔ .
Aug 23 2023 21:58:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 244/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بھرپور گرم نظر آ رہی ہے اور مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ رشیہ سے 760 ڈالر میں بکنگ ہوئی ہے جو طور خم بارڈر سے پشاور آئے گی۔ تقریباً 40/50 کنٹینر کی بکنگ ہوئی ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ وہ مال بھی پشاور پہنچنے تک ایک ماہ لگ سکتا ہے۔ جبکہ آسٹریلیا سے ایک جہاز 10/15 ہزار ٹن کا بک تو ہوا ہے لیکن اس کا شیڈول جاری نہیں ہوا کب لوڈ ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور 260 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 23 2023 16:47:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800/14850 روپیہ من ریٹ ہے پورٹ کے مال کا جبکہ گودام کے مال 15000 روپیہ من ریٹ ہے. فیصل آباد منڈی میں ایس کیو ایڈوانس پیمنٹ پر 15650 جبکہ چمن ماش 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 23 2023 16:26:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں 242 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو ریٹ مانگتے ہیں۔ کرمسن مسور مال ہی کم ہیں 260 روپیہ ریٹ مانگتے ہیں پرچون کوالٹی مالوں کا۔ بکنگ نپر گریڈ 1 750 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 244.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ گریڈ 2 730 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 238.40 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2023 16:08:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی شام کے اوقات میں 1/2% دال والے 295 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 285/295 سارٹیکس 300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 290/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 350 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 430 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 23 2023 15:35:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 109/110 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور ڈالر میں بھی بہتری آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ ڈالر 301.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Aug 23 2023 15:33:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 168.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بنگلہ دیش اسٹریلیا سے نمبر 1 کوالٹی مال 620/640 ڈالر تک خریداری کر گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی لا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 23 2023 14:24:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہو گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott