Sorghum | جوار
Mar 25 2026
Aug 10 2023 12:15:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 230/231 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2023 12:00:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوۓ ہیں اور 102.5 روپیہ کلو بن گۓ ہیں۔ فل الحال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 10 2023 10:47:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو پے پورٹ کے مالوں کا ۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ رشیہ سے بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 10 2023 10:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ سی ایچ کے ایم کوالٹی 164 روپیہ کلو ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ سرگودھا مارکیٹ میں 6800 روپیہ من فیصل آباد منڈی 6600 روپیہ اور ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Aug 09 2023 16:50:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پورٹ سے کلئیر ہوتے ہیں ٹریڈرز ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے ہیں کیونکہ فرقہ بہت زیادہ ہے۔ بکنگ 1075 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 13413 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کے 1040/50 ڈالر والے ہیں۔ تاہم پورٹ سے مال کلئر ہونے میں وقت زیادہ لیتے ہیں۔ اور چمن ماش بھی شارٹ ہیں۔ .
Aug 09 2023 16:40:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سفید مال 10 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 250/260 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہی ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی 265/275 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 275/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا لوکل مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1450 ڈالر فی ٹن ہو گئ ہے جبکہ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1650 ڈالر فی ٹن ہو گئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 09 2023 16:00:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 211/212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 230/231 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Aug 09 2023 15:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 09 2023 15:36:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔فل الحال مارکیٹ ڈھنڈی ہے۔بکنگ بھی رکی یوئ ہے۔ .
Aug 09 2023 13:33:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 164.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 09 2023 12:21:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15750 روپیہ من ریٹ ہے حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ 5/7 دن بعد ڈلوری والے مال 15650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800/900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش شارٹ ہیں۔ .
Aug 09 2023 11:54:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ والے مال 265 جبکہ گودام والے مال 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 09 2023 11:44:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213/214 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 232/233 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 09 2023 10:47:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ رشیہ سے بکنگ 335/340 ڈالر فی ٹن ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل الحال ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے کوئی مزیداری نہیں ہے لیکن آگے جا کر اگر کہیں ڈالر میں یا بکنگ میں بہتری آتی ہے تو مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ باقی دالوں میں سب سے سستی دال ییلوپیس ہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ 310/320 ڈالر کی طرف آتی ہے تو گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 09 2023 10:43:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من ملتان منڈی میں 6700 اور فیصل آباد منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے بھاؤ بن چکے ہیں۔ کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی کے بھاؤ 165 جبکہ نمبر 1 کوالٹی کے بھاؤ 166.50 جیسے بھاؤ بن چکے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 08 2023 17:41:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مال کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 08 2023 17:32:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 08 2023 17:29:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودان 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 08 2023 17:06:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ریگولر کوالٹی 212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ فالکن نپر کوالٹی 215 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مسور ثابت کرمسن 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 08 2023 16:19:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 08 2023 13:14:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن کوالٹی ماش بھی 15900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال بھی کم ہیں اور خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے فل حال۔ بکنگ 1075 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 13459 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 08 2023 13:10:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گولڈن مالوں کا گاہک ہے جبکہ سفید مالوں کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودان 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا سے مال انتہائ ناقص آئے ہیں۔ اسٹریلیا مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ کینیڈا 8/9 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی 8 ایم ایم مال 340 روپیہ کلو کام ہے۔ ۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کے۔ .
Aug 08 2023 13:05:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 212/213 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فالکن نپر کوالٹی مال 215/216 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں زیادہ گرمی کے باعث مسور کی فصل متاثر ہوئ ہے۔ مسور کی فصل اس سال 30% تک کم متوقع ہے۔ پچھلے سال 1.7 ملین ٹن تھی جبکہ اس سال 1.1 سے 1.2 ملین ٹن متوقع کی جا رہی ہے کینیڈا کی فصل۔ بارشیں کم ہوئ ہیں جس سے ایوریج ییلڈ بھی کم ہوئ ہے۔ تاہم یہ فیگر 2021 کی نسبت اچھے ہیں۔ دوسری جانب ساوتھ اسٹریلیا اور ویکٹوریا میں جون اور جولائ میں کم بارشیں ہوئ ہیں۔ اس سال کی فصل 9 لکھ سے 10 لکھ ٹن متوقع کی جا رہی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 28/30 % کم ہے۔ تاہم یو ایس ڈی اے مسور کی فصل کی صورتحال 12 سپتمبر تک دے گا۔ مزید رشیا اور یوکرین کی 1.5 لاکھ ٹن کی فصل متوقع ہے جس میں 50 ہزار ٹن لال اور 1 لاکھ ٹن سبز مسور شامل ہیں۔ یوکرین کی فصل 25/30 ہزار میٹرک ٹن ہے۔ اگر انڈیا کی کھپت کی بات کی جائے تو 2022/2023 میں انڈیا نے 2020 اور 2021 کی نسبت کینیڈا سے کم جبکہ اسٹریلیا سے زیادہ امپورٹ کی ہے۔ کینیڈا سے 485692 جبکہ اسٹریلیا سے 355179 ٹن اور دوسرے اوریجن سے 17766 ٹن امپورٹ کی ہے جو کہ ٹوٹل 858437 میٹرک ٹن بنتی ہے۔ پچھلے سال ٹوٹل 667430 میٹرک ٹن تھی اس سے پچھلے سال 1116174 میڑک ٹن تھی۔ مجموعی طور پر انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ایکسپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ اس کے علاوہ پہلے کنٹینرز میں مال آ جایا کرتے تھے اور پیمنٹیں نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم بھی ہو جایا کرتی تھی۔ ابھی لوکل مارکیٹ بھی مضبوط ہی ہے .
Aug 08 2023 10:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.25 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ کے مال کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہے اور 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں .
Aug 08 2023 10:36:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6700 فیصل آباد 6600 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں آج ڈالر بہتر ہوا ہے اور 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 530 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 560 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 07 2023 18:11:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 15150 جبکہ گودام سے ڈیلیوری کے بھاؤ 15300 تک ہیں۔ مارکیٹ میں مال کی شارٹیج ہے۔ بکنگ 1070/75 ڈالر ہے۔ .
Aug 07 2023 17:44:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر ریگولر کوالٹی کے ریٹ 2 روپیہ تیز ہوے ہیں اور 213 تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فالکن والی نپر مسور 216 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور 235 روپیہ کلو جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2023 17:31:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ سفید مال 730 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 227.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ گولڈن مال کی بکنگ 790 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 246.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ گولڈن مالوں کا گاہک ہے جبکہ سفید مالوں کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودان 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا سے مال انتہائ ناقص آئے ہیں۔ اسٹریلیا مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ کینیڈا 8/9 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 410/415 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 450 روپیہ کلو ریٹ تک کام ہوئے ہیں۔ برانڈڈ مالوں کے۔ موٹے چنوں کے مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Aug 07 2023 16:03:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 104.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مزےداری نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں آج ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Aug 07 2023 16:01:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott