پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 293 کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم بکنگ 335 ڈالر فی ٹن ہی ہے جو کراچی پورٹ پر 107.97 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ 1/2 روپیہ بہتر ہو سکتی ہے۔