پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14050 کا خریدار بن گیا ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت آپ 14075 جیسے بھاؤ ہی شمار کریں۔ اگست کے سودوں کا 14380/90 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔