پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ جن لوگوں نے 6600/6800 کے لیول پر خریداری کی ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔