پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئے ہے اور 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹ پڑتے سے لوکل مارکیٹ کافی اونچی ہے۔ لوگوں کے مال جیسے ہی کلئر ہوتے ہیں 50/100 کم میں بھی نفع پکا کر لیتے ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے۔