پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من اور سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال کوئی تبدیلی نہیں ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 230/235 جبکہ پرولائن کوالٹی 275/280 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔