پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سبی بھی اچھے مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔۔
ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 سے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔