پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن کوالٹی ماش بھی 15900 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال بھی کم ہیں اور خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے فل حال۔ بکنگ 1075 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 13459 روپیہ من کا پڑتا ہے۔