پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ انڈیا 295.70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 6027.60 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔