پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید کے نرخ شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من اور سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من ہے ملتان منڈی میں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔
ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔