پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 5731.90 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔