پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے کنٹینرز میں بھی کافی مال ُبک ہو کر آتے تھے پھر پیمنٹ کا زیادہ بحران بن جاتا تھا۔ تاہم ابھی مارکیٹ میں جہاز والے مال ہی ہیں اور ٹریٹرز پنجاب پہنچنے پھر بھی مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ کرمسن مسور 225/226 روپیہ کلو ریٹ ہے۔