پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال ہیں ہی نہیں پورٹ سے مال نہیں نکل رہے ہیں جبکہ ڈیمانڈ بہت اچھی ہے فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کراچی پورٹ کے مالوں کا ہر کسی کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔