پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ہیں لیکن اس ریٹ میں خریدار نہیں بنتا۔ پرانا برسیم کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی شام کے اوقات میں 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1125 ڈالر جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔