پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من ریٹ بڑھ گئے ہیں اور 3300 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 8250/8300 روپیہ فی سو کلو جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ضرور ہوئی ہے لیکن ٹریڈر جہاں خریدار ریٹ لگاتا ہے وہیں ساتھ ساتھ فروخت بھی کئے جا رہے ہیں کیونکہ دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔