پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں ایک روپیہ کلو اضافے کے ساتھ 166.50 تک ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہوئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کی کلوزنگ بھی 289/290 تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔