پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 206 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو ریٹ ہے نپر کوالٹی کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1/2 روپیہ تیز ہے اور 289/290 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی وی آئ پی مال کے 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔