پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کمزور اوپن ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 104 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی ہیمنٹ پر 105 روپیہ کلو ہیں۔ ییلو پیس کی بکنگ بھی 5/10 ڈالر کمزور ہوئ ہے رشیہ سے بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن ہے ۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔