پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 15 سپتمبر سے 15 اکتوبر ڈلوری کا۔ پرانے مالوں کے 10200/300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔