پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت پورٹ کے مال کے 202 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 203/203.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ تھوڑی کم ہے۔