پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 40 دن پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/222 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔