پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 204 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو ریٹ ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 220/222 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔