پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم تھی اور 167/167.5 روپیہ کلو تک ریٹ تھا۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے اور 555 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 170.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 7 جہاز کو برتھ مل گئ ہے۔