پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے جوہر آباد بھلوال 13900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2. اور بابا فرید 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جولائ 13025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست 13625 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ زیریں سندھ میں 13500 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے ۔ بازار میں آج گاہک بالکل بھی نہیں ہے۔