پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من ہے پرانی کوالٹی کا جبکہ نئ کوالٹی 7150 روپیہ من ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں ۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7650 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔