پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 11700/800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو گرم ہے 1200/1225 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں کھل کر گاہک نہیں ہے۔ فل حال ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں۔