پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے کرمسن مسور پرچون کوالٹی220 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک مین ڈالر 280.25 روپیہ ہے امپورٹ میں۔